جسم کو موٹا تندروست کرنے اور وزن بڑھانے کے لیے گھویلو آسان زبردست نسخے اب دبلے پتلے افراد پریشان نہ ہوں

ناظرین آج ہم آپ کو موٹے تندروست ہونے کے کچھ طریقے بتائیں گے جس کے استعمال سے آپ شرطیہ صحت مند تندروست ہوجائیں گے ۔۔۔

طریقہ نمبر 1
رات کو ایک پب پانی میں تین عدد انجیر بھگوکر رکھ دین صبح اٹھ کر اسی پانی کے ساتھ انجیر کھائیں کچھ دنوں کے بعد وزن بڑھنے لگے گا اور جسم پر گوشت آنا شروع ہوجائیگا انشااللہ

loading...

طریقہ نمبر 2
روزانہ رات کو ۴ کیلے کھا کر ایک گلاس دودھ پی لیا کریں جسم بھرنے لگے گا انشا اللہ

طریقہ نمبر 3
پانچ عدد کھجوریں اور ایک گلاس دودھ میں ڈال کر ملک شیک بنا کر روزانہ کچھ رصہ استعمال کریں چند دنوں بعد جسم بھرنا شروع ہوجائے گا انشااللہ

طریقہ نمبر 4
رات کو ۱۰ گریاں بادام پانی میں بھگوکر رکھ دیں صبح ان کو پیس کراس میں مکھن ۳۰ گرام اور حسب ضرورت جینی ڈال کر کھالیں اس سے بھی موٹاپا آتا ہے

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول  کریں۔ ↓↓↓۔

کیٹاگری میں : news

اپنا تبصرہ بھیجیں