موٹرسائکل پر اس طرح بیٹھنے سے گندے خیالات آتے ہیں میٹھے اسلامی بھائی یہ ہری گدی بیچ میں رکھے

جب موٹرسائکل پر کسی کے پیچھے بیٹھا کریں تو بیچ میں کیا رکھیں؟

پیچھے بیٹھے ہوۓ شخص کے ذہن میں گندے خیالات آتے ہیں تو کیا کریں؟ باپا جی اس بارے میں کیا کہتے ہیں؟ غور سے سنیں.مولانا الیاس قادری صاحب نے اپنے کارکنان کو نصیحت فرمائی تھی

loading...

کہ جب موٹرسائکل پر کسی کے پیچھے بیٹھا کریں تو بیچ میں ایک تکیہ رکھ لیا کریں تاکہ شیطان آپ کے دل میں غلط ملط خیالات نہ ڈال سکے۔ اس مقصد کیلئے دعوت اسلامی والوں نے سبز رنگ کا مدنی تکیہ بھی نکالا ہے

جو دعوت اسلامی والے موٹرسائکل پر درمیان میں رکھ کر بیٹھتے ہیں۔

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول  کریں۔ ↓↓↓۔

کیٹاگری میں : news

اپنا تبصرہ بھیجیں