عورت مین بانجھ پن کے علاج کے لئے دیسی نسخہ

ایک عورت کو اس وقت بانجھ پن کے مرض کا شکار رتصور کیا جاتاہے جب ایک سال تک بہتراور اچھے ازدواجی تعلقات کے باوجود عورت کو حمل نہ ٹھہرے ۔ بانجھ پن میں ایسی خواتین بھی شامل ہیں۔۔۔جاری ہے ۔

loading...

جو لاکھوں کوششوں کے باوجود بچے کو جنم نہ دے سکیں ۔ خواتین میں بانجھ پن کی کئی وجوہات ہیں جیسے کہ جسمانی کمزوری ، پولی سسٹک اووریز ، انڈومیڑوسس ، انیمیا ، تھائیرائیڈ کا مسئلہ اور ٹیوب کا بلاک ہونا وغیرہ ۔ خواتین میں بانجھ پن کے مسئلے کو ختم کرنے کے لیے ایک زبردست نسخہ درج ذیل ہے ۔۔۔۔جاری ہے ۔


بانجھ پن سے نجات کےلیے زبردست نسخہ
پودینہ : پندرہ پتے
لہسن : دو عدد
ادرک : ایک انچ کا ٹکڑا
سونف : ایک چمچ
اجوائن : ایک چمچ
کلونجی کا آئل : ایک چائے کاچمچ
زیتون کا آئل : ایک چائے کاچمچ
پانی : تین کپ
ترکیب و طریقہ استعمال
تین کپ پانی میں رات کو تما اشیاء ـ(کلونجی اور زیتون کے تیل کے علاوہ ) بھگودیںاور ساری رات پڑا رہنے دیں ۔ صبح ان اشیاء کو پانی سمیت کسی برتن میں ڈال کر چولہے پر رکھیں اور ابالیں ، جب پانی ایک کپ رہ جائے تو آگ بند کردیں اور جالی کی مدد سے چھان لیں اوراس کلونجی اور زیتون کا تیل شامل کریں اور نیم گرم ہونے پر صبح کے وقت کھانا کھانے کے بعد استعمال کریں ۔ اس کا استعما ل لگاتار ایک ماہ تک کرنا ہے ۔ اس کے استعمال سےبچہ دانی کے مسائل ، ٹیوب کا بلاک ہونا ، ایگ کا کمزور رہ جانا وغیرہ جیسے مسائل سے چھٹکارہ مل جائے گا ۔۔۔۔جاری ہے ۔


اس کے علاوہ پینتیس سال سے زائد عمر ، بہت زیادہ دماغی ٹینشن اور پیریڈ ز کے ایام میں حد سے زیادہ تکلیف بھی بانجھ پن کی وجہ بن سکتی ہے ۔ اس لیے ان سے بچنا چاہیے اورا گر ان چیزوں میں مبتلا ہو گئے ہیں تو اس سے جلد از جلد چھٹکارا حاصل کرناہی بہتر ہے ۔

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول  کریں۔ ↓↓↓۔

اپنا تبصرہ بھیجیں