بےشرمی کی انتہا سینیٹ انتخابات میں پی پی رہنما شیریں رحمان نے سرعام ایسے شخص کو گلے لگا لیا کہ ہر کوئی دیکھتا رہ گیا

چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین سینٹ کے انتخابات میں انتہائی حیران کن صورتحال اس وقت دیکھنے میں آئی جب سینیٹ کی اکثریتی جماعت ن لیگ اپنا امیدوار منتخب کروانے میں ناکام رہی۔۔۔جاری ہے

loading...

اور اپوزیشن اتحاد کے صادق سنجرانی چیئرمین سینیٹ بن گئے جبکہ ڈپٹی چیئرمین کی سیٹ بھی نوازشریف کے ہاتھ سے نکل گئی اور پیپلز پارٹی کے سلیم مانڈی والا نے حاصل کر لی ۔۔۔۔جاری ہے
تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ کے بعد ڈپٹی چیئرمین سینٹ کا الیکشن ہو اجس میں پیپلز پارٹی کے سلیم مانڈی والا کامیاب ٹھہرے جس پر پیپلز پارٹی سمیت دیگر اراکین نے انہیں مارک باد پیش کی اور مصافہ کیا ۔۔۔۔جاری ہے

اس موقع پر ایوان میں موجود پیپلز پارٹی کی رہنما شیریں رحما ن آگے بڑھیں اور انہوں نے سلیم مانڈی والا کو گلے لگا کر مبارک باد دی ۔

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول  کریں۔ ↓↓↓۔

کیٹاگری میں : news

اپنا تبصرہ بھیجیں