جو خواتین فحش فلمیں دیکھتی ہیں ان میں کیا تبدیلی آتی ہے؟

فحش فلموں کی لت انسان کو اخلاقیات سے عاری تو کرہی دیتی ہے تاہم اب سائنسدانوں نے ان کا خواتین کے لیے ایسا خوفناک نقصان بتا دیا ہے۔۔۔جاری ہے

loading...

کہ جان کر کوئی غلطی سے بھی ایسا کام نہ کرے۔ انڈی 100کی رپورٹ کے مطابق کینیڈا کی یونیورسٹی آف نیوبرنزوک کے سائنسدانوں نے تحقیقاتی نتائج میں بتایا ہے کہ ”فحش فلمیں دیکھنے سے خواتین کی جنسی خواہش اس قدر زیادہ اور غیرفطری ہو جاتی ہے کہ پھر ایسی خاتون اپنے شوہر سے مطمئن نہیں ہو پاتی اور جنسی عمل کے غیرفطری طریقوں کی طرف راغب ہو جاتی ہے۔“۔۔۔جاری ہے


تحقیقاتی ٹیم کی سربراہ کیٹلین گولڈسمتھ کا کہنا تھا کہ ”فحش فلمیں دیکھنے والی خواتین کے ذہن میں بھی ایسی خوفناک تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں۔ یہ تبدیلیاں بالکل منشیات کی عادی خواتین کے ذہن میں ہونے والی تبدیلیوں کے جیسی ہوتی ہیں۔ مردوں کے ذہن پر بھی فحش فلموں کا بالکل اسی نوعیت کا اثر ہوتا ہے۔ اس ذہنی تبدیلی کے بعد انہیں زیادہ سے زیادہ فحش مواد دیکھنے کی طلب ہونے لگتی ہے اور اس سے جان چھڑانی مشکل ہو جاتی ہے۔۔۔۔جاری ہے

اس کے نتیجے میں ان کی جنسی خواہش بھی فطری حدود سے باہر نکل جاتی ہے۔ وہ اپنے شریک حیات سے زیادہ کی توقع کرنے لگتے ہیں، جو کسی صورت پوری نہیں ہو سکتی۔ اس کے نتیجے میں ان مردوخواتین کی ازدواجی زندگیاں تباہی سے دوچار ہو جاتی ہیں۔“

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول  کریں۔ ↓↓↓۔

کیٹاگری میں : news

اپنا تبصرہ بھیجیں