Breaking News
Home / news / نوجوان نے اپنے بھائی کی بیگم کو قتل کردیا کیونکہ ا سکی شادی۔۔۔ کیا وجہ تھی؟ گھر کا کوئی شخص سوچ بھی نہ سکتا تھا

نوجوان نے اپنے بھائی کی بیگم کو قتل کردیا کیونکہ ا سکی شادی۔۔۔ کیا وجہ تھی؟ گھر کا کوئی شخص سوچ بھی نہ سکتا تھا

بھارتی دارلحکومت میں منگل کے روز ایک نوجوان نے اپنی بھابھی کو اس بناءپر قتل کر ڈالا کہ وہ مبینہ طور پر اس کی پسند کی لڑکی سے شادی کے راہ میں رکاوٹ بن گئی تھی۔

۔۔جاری ہے۔


خلیج ٹائمز کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ شہر کے مشرقی علاقے گنیش نگر میں پیش آیا۔ سکندر نامی ملزم کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ وہ ایک کم عمر لڑکی سے شادی کا خواہاں تھا

۔۔جاری ہے۔

لیکن اس کا بھائی سونو اور بھابھی جیوا اس شادی کے حق میں نہیں تھے۔ جب ا سکے گھر والوں نے اس شادی سے انکار کر دیا تو وہ اپنی بھابھی کو اپنا دشمن قرار دیتے ہوئے منگل کی رات اس پر حملہ آور ہو گیا۔ خاتون کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال لے جایاگیا

۔۔جاری ہے۔

لیکن وہ راستے میں ہی دم توڑ گئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے قانونی کاروائی شروع کر دی ہے۔

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول  کریں۔ ↓↓↓۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *