Breaking News
Home / news / جب سکول میں تھی تو ایک لڑکے نے کہا کے میری گرل فرینڈ بن جائو کالج گئی توکہا آئٹم بن جائو ،یونیورسٹی گئی تو کہا ،پارٹ ٹائم پارٹنربن جائو

جب سکول میں تھی تو ایک لڑکے نے کہا کے میری گرل فرینڈ بن جائو کالج گئی توکہا آئٹم بن جائو ،یونیورسٹی گئی تو کہا ،پارٹ ٹائم پارٹنربن جائو

جب سکول میں تھی تو ایک لڑکے نے کہا کے میری گرل فرینڈ بن جاؤ، کالج گئی تو کہا آئٹم بن جاؤ، یونیورسٹی گئی تو کہا پارٹ ٹائم پارٹنر بن جاؤ.۔۔جاری ہے ۔
کسی نے یہ نہیں کہا کے میں تیرا مجازی خدا تم میری دلہن بن جاؤ، دھوپ میں چھاؤ بن جاؤ، میرے ایمان کی تکمیل بن جاؤ، میرے بچوں کی جنت کی نائکہ بن جاؤ، پہلا مدرسہ بن جاؤ.جس نے بھی بنانا چاھا کھلونا بنانا چاہا، کھیلنے کیلئے… دل بھلانے کیلئے… کپڑے اتارنے کیلئے…. ہوس کو سوارنے کیلئے…. گرم بخار سدھارنے کیلئے…. دل لبھانے کیلئے….۔۔جاری ہے ۔


میں سوچتی رہ گئی کہ اسکی بھی تو بہن ہوگی. ہر عمل کا ردعمل بھی ہوتا ہے. تو کیا بھائی کا بدلہ بہن دیگی؟؟! میری ہم جنس دیگی؟؟! بھائی عزتوں کو اچھالتا رہیگا بہن بدلہ چکاتی رہیگی!!!لیکن پھر خیال آیا… نہیں نہیں… اسکی آنے والے وقتوں میں بیٹی ہوگی جس سے یہ بےانتہاء پیار اور محبت کرتا ہوگا، وہ معصوم جان سب قرض چکائی گی…۔۔جاری ہے ۔

باپ کے جوانی کے گناہ معاف کروائے گی پھر جب سوچتی کے مردوں کے سارے گناہوں کو ہم لڑکیوں نے ہی کیوں اُتارنا ؟؟؟؟؟؟؟لڑکیوں کی عزت کرو مبادہ کے قرض تمھاری بہن بیٹی اتارے گی

 

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں ۔↓↓↓۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *