Breaking News
Home / news / میڈیا کے جنسی بھیڑیے خواتین اینکرز کی چھٹی اس وقت منظور نہیں ہوتی جب تک وہ دس سے پندرہ منٹ ۔۔شرمناک ترین انکشاف

میڈیا کے جنسی بھیڑیے خواتین اینکرز کی چھٹی اس وقت منظور نہیں ہوتی جب تک وہ دس سے پندرہ منٹ ۔۔شرمناک ترین انکشاف

دنیا کے تمام ممالک میں خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے واقعات سامنے آتے ہیں اور المیہ یہ ہے کہ ہر گزرتے دن کیساتھ اس میں اضافہ ہوتا چلا جا رہا ہے۔صرف ان پڑھ افراد ہی اس میں ملوث نہیں ہیں۔۔جاری ہے۔

بلکہ پڑھے لکھے افراد بھی خواتین کو جنسی طورپر ہراساں کرنے سے باز نہیں آتے اور افسوسناک بات یہ ہے کہ پاکستان کی میڈیا انڈسٹری میں بھی ایسا ہو رہا ہے۔ حال ہی میں خاتون صحافی مہوش اعجاز نے اس معاملے پر بات کی تو معروف صحافی منصور علی خان نے ایسا شرمناک اور تہلکہ خیز انکشاف کیا جو پاکستانیوں کی آنکھیں کھول دینے کیلئے کافی ہے۔۔۔جاری ہے۔

خاتون صحافی مہوش اعجاز نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں لکھا ”میں حیران ہوں کہ اگر میڈیا انڈسٹری میں کام کرنے والی خواتین اس معاملے پر بول پڑیں تو کتنے لوگوں کی اصلیت سامنے آ جائے گی۔“ان کی جانب سے یہ پیغام جاری ہوا تو معروف صحافی و پروگرام اینکر منصور علی خان نے جواب دیا۔۔جاری ہے۔

کہ ”معروف چینل میں ایک شخص کام کرتا ہے جو خواتین نیوز اینکرز کی چھٹیاں اس وقت تک منظور نہیں کرتا جب تک وہ اس کیساتھ 10 سے 15 منٹ بیٹھ نہ گزاریں۔“منصور علی خان نے انتہائی افسوسناک اور تہلکہ خیز انکشاف کیا جس سے میڈیا انڈسٹری میں کام کرنے والی خواتین کو جنسی ہراساں کئے جانے کی ایک جھلک نظر آتی ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے۔۔جاری ہے۔

کہ ایک اور خاتون صحافی فریحہ ادریس نے بھی منصور علی خان کی اس بات کی تائید کی اور لکھا ”میں تائید کرتی ہوں۔“

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول  کریں۔ ↓↓↓۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *