Breaking News
Home / news / ”وہ ہم 10 دن بعد۔۔۔“ کنڈوم کے نئے اشتہار میں متھیرا نے ایسا کام کر دیا کہ پاکستان میں ہنگامہ برپا ہو گیا، ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

”وہ ہم 10 دن بعد۔۔۔“ کنڈوم کے نئے اشتہار میں متھیرا نے ایسا کام کر دیا کہ پاکستان میں ہنگامہ برپا ہو گیا، ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

آباد ی کو کنٹرول کرنے کے لیے طرح طرح کے ہتھکنڈے استعمال کئے جاتے ہیں جن میں سے ایک کنڈوم بھی ہے ۔ ایک اندازے کے مطابق پاکستان میں ہرروز 14ہزار بچے پیداہورہے ہیں۔۔۔جاری ہے۔


پاکستان جیسے ممالک میں کھلے عام کنڈوم وغیرہ کے بارے میں گفتگو غیر اخلاقی تصور کی جاتی ہے اور ہم عمر بالغ افراد ہی ڈھکے چھپے الفاظ یا تنہائی میں اس سے متعلق گفتگو کرتے ہیں جبکہ کنڈوم کے اشتہار بھی دبے لفظوں میں دیئے جاتے ہیں لیکن اب ایک ایسا اشتہار متعارف کروا دیا گیا ہے کہ دیکھ کر ہی پاکستانیوں کے گال شرم سے لال ہو جائیں گے جبکہ اس میں ’ادکاری‘ کے ’جوہر‘ دکھانے والی کوئی اور نہیں بلکہ متھیرا ہیں۔۔۔جاری ہے۔


اس اشتہار میں متھیرا کو ایک ہوٹل کے کمرے میں دیکھا جا سکتا ہے جہاں ایک ویٹر داخل ہوتا ہے تو متھیرا اسے ٹپ دینے کیلئے اپنا پرس الٹ دیتی ہیں مگر اس میں سے کنڈوم گرتے دیکھ کر ویٹر کی آنکھیں بھی پھٹی کی پھٹی رہ جاتی ہیں اور پھر اس کے بعد متھیرا ایسا جملہ بولتی ہیں کہ کچھ بھی ڈھکا چھپا نہیں رہتا۔۔۔جاری ہے۔


پاکستانیوں کے مطابق بڑھتی ہوئی آبادی کے پیش نظر ایسی کسی بھی مہم کی تعریف تو کی جانی چاہئے مگر اس کیساتھ ساتھ اخلاقیات کو بھی مدنظر رکھا چاہئے کیونکہ یہ اشتہار قطعی طور پر فیملی کیساتھ بیٹھ کر نہیں دیکھا جا سکتا۔

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول  کریں۔ ↓↓↓۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *