Breaking News
Home / news / کالے جادو کی 20 اہم نشانیاں جو یقینا آپ نہیں جانتے

کالے جادو کی 20 اہم نشانیاں جو یقینا آپ نہیں جانتے

جاگتے ہوئے جادو کی علامات۔جاگنے کے بعد جسم کا درد کرنا بہت تھکاوٹ محسوس کرنا:۔طبیعت میں چڑچڑا پن اورتنھائی پسند ہو جانا۔۔چھوٹی چھوٹی باتوں پر شدید غصہ آنا اور اگر غلطی اپنی بھی ہو تب بھی اقرار نہ کرنا۔ے ۔۔رشتہ داروں گھر والوں اور دوست احباب سے بلاوجہ اچانک بڑے بڑے جھگڑے پیدا ہو جانا بہت زیادہ شکوک پیدا ہونا ازدواجی معاملات منقطع ہو جانا۔۔ ۔۔ہر وقت یہ محسوس ہونا کہ کوئی دیکھ رہا ہے کوئی میرے ساتھ ہے انجانا سا خوف کہ گھر سے نکلا تو مر جاوں گا موت کے وسوے آنا کہ آج مر جاوں گا کل مر جاوں گا۔۔جاری ہے ۔


۔ذھن کا ماؤف ہو جانا سوچنے سمجھنے کی صلاحیت ختم ہو جانامحسوس کرنا کہ یہ کام کوئی زبردستی کروا رہا ہے یا کہلوا رہا ہے گھر والوں بیوی بچوں والدین بہن بھائیوں سے نفرت محسوس کرنا غیر ارادی حرکات کا سر زد ہونا۔ ۔۔سر سینے کمر کے نچلے حصے یا کندھوں میں دباو بوجھ اور درد محسوس ہونا جسم کے کسی ایک حصے میں عموما سر یا معدے میں مستقل درد رہنا اور دوائی سے افاقہ نہ ہونا اور متلی ہونا یا قے آنے کا احساس ہونا لیکن نہ آنا پاوں کی ایڑیوں اور پنڈلیوں میں درد رہنا۔۔آنکھوں میں تیز چمک کا پیدا ہونا سانس لینے میں تنگی ہونا اور دل کی دھڑکن کا تیز ہونا۔۔سستی کا عادی ہو جانا بکثرت جمائیاں آنا بہت زیادہ بھولنا اور بکثرت نیند کا آنا۔۔۔نماز قرآن اذان وغیرہ سے کراھت تنگی محسوس ہونا اور دین کے بارے کفریہ خیالات آنا مسجد جانے سے گھبرانا دل کا تنگ پڑنا بیت الخلاء میں دیر تک ٹہرنا اور گناہوں کی جانب شدت سے لپکنا۔۔جاری ہے ۔


۔بلاوجہ رونے کا دل کرنا گھر میں دل نہ لگنا بے چین رہنا۔۔ایسا محسوس ہونا کہ کوئی آوازیں دے رہا ہے۔۔جسم میں کٹ لگنا خون کے چھینٹے گرنا جسم پر بال نظر آنا بالوں اور کپڑوں کا کٹنا آنکھوں کے سامنے دھاگے بال سانپ وغیرہ نظر آنے۔ ۔۔بہت سخت بدبو کا محسوس ہونا منہ سے یا جسم سے پیٹ میں بہت زیادہ گیس کا ہونا۔۔۔۔کاروبار کا اچانک بند ہو جانا۔۔جاری ہے ۔۔بعض لوگوں کے چہرے برے نظر آنا ان کے دیکھتے ہی نفرت کے جذبات پیدا ہونا یا کسی ایک شخص کی نا چاہتے ہوئے بھی بے دام غلامی۔۔۔رشتوں کا آنا لیکن بلا سبب بات ٹوٹ جانا۔۔جاری ہے ۔


۔ایام میں بے ربطگی ہونا۔۔ ایسا محسوس ہونا کہ کسی نے سوئی چبھوئی ہے اس کی تکلیف کا محسوس کرنا یا یوں لگنا جیسے کسی نے سر میں کوئی ٹھنڈی باریک نوکیلی چیز داخل کی ہےتنبیہ ::::::اگر مریض جسمانی طور پر بیمار ہو اور ڈاکٹر اس کی بیمارے کے بارے حتمی رائے نہ دے رہے ہوں ہر ایک کی مختلف رائے ہو ڈاکٹری رپورٹس کلیئر ہوں تو یہ بھی جادو کہ واضح نشانی ہے

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں ۔↓↓↓۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *