Breaking News
Home / news / آٹھ لوگوں نے اداکارہ ستارہ بیگ کے ساتھ جنسی زیادتی کر ڈالی

آٹھ لوگوں نے اداکارہ ستارہ بیگ کے ساتھ جنسی زیادتی کر ڈالی

لاہور (کرائم رپورٹر)نو اب ٹا ؤ ن کے علا قہ میں مر حو مہ اداکا رہ قسمت بیگ کی بہن اداکا رہ ستا ر ہ بیگ کے سا تھ اجتما عی بداخلاقی ،اداکا رہ نے تھا

۔۔۔جاری ہے۔

نہ نو اب ٹا ؤن میں درخو است دید ی۔بتا یا گیا ہے کہ اداکا رہ ستا را بیگ کے سا تھ کچھ روز قبل 8افر اد نے اجتما عی بداخلاقی کی۔اس حو الے سے اداکا رہ ستا ر ا بیگ کا کہنا ہے کہ اداکا رہ انجمن کے بھا ئی نا صر نے مجھے فلم سا ئن کر نے کیلئے جو ہر ٹا ؤن کے ایک ہو ٹل میں بلا یا اور مجھے شر بت میں نشہ آ ور چیز ملا کرپلا دی جس کے بعد میں بے ہو ش ہو گئی اور وہا ں پر مو جو د 8افر اد نے میر ے سا تھ بداخلاقی کی۔اس واقعہ کے بعد میں تھا نہ نو اب ٹا ؤن میں گئی تو میر ی کو ئی شنو ائی نہیں ہو ئی میں نے اپنی مد د آ پ کے تحت اپنا میڈ یکل کر وایا اور اس کے بعد میں پھر تھا نہ نو اب ٹا ؤن میں درخو است دی۔مجھے اعلیٰ حکا م سے انصا ف چا ہیے

۔۔۔جاری ہے۔

اور میر ی داد رسی کی جا ئے اور مجر مو ں کو کیفر کر دار تک پہنچا یا جا ئے۔ستا ر ا بیگ نے مز ید کہا کہ اپنی بہن مر حو مہ قسمت بیگ کے بعد اپنے خا ند ان کی واحد کفیل ہو ں اور سٹیج میں کا م کر کے اپنا گھر چلا رہی ہو ں اور میر ے سا تھ جو واقعہ ہو ا وہ سخت زیا دتی ہے اگر مجھے انصا ف نہ ملا تو انتہا ئی اہم قد م اٹھا نے پر مجبو ر ہو جا ؤں گئی۔اداکا رہ ستا ر بیگ ان دنو ں فیصل آ با د میں تھیٹر کر رہی ہے۔اس حو الے سے جب نو اب ٹا ؤ ن پو لیس سے رابطہ کیا گیا تو تفتیش آ فیسر نے بتا یا کہ درخو است مو صو ل ہو گئی ہے

۔۔۔جاری ہے۔

اس حو الے سے تفتیش کر رہے اصل حقا ئق تفتیش اور ملز مو ں کی گر فتا ری کے بعد سا منے آ ئیں گئے۔

مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول  کریں۔ ↓↓↓۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *