شوگر کا علاج اور وہ بھی سرسوں کے ساگ سے ایسا طبی نسخہ جس کے استتعمال سے شوگر110 تک آجائے بہت مشہور اور جلد اثر کرنے والا نسخہ

شوگر ایک ایسا جان لیوا مرض ہے جس کی وجہ سے مریض انتہائی تکلیف میں مبتلا رہتا ہے ، ہاتھ پائوں سن ہو جانا، ہاتھ پائوں کا جلنا، سستی اورکاہلی کے ساتھ ساتھ بیزاری ایسی علامات ہیں جو کہ نفسیاتی طور پر بھی مریض کے متاثر ہونے کی نشانی ظاہر کرتی ہیں۔۔۔جاری ہے۔

loading...

یہاں ہم شوگر کے مریضوں کیلئے ایک ایسا ہی نسخہ بتانے جا رہے ہیں جس کے استعمال سے شوگر کے مریض کی شوگر 110تک آجائے گی اور اوپر بتائے گئے تکلیف دہ امراض سے بھی نجات حاصل ہو گی۔ نسخہبنانے کیلئے آپ کو اندر جو تلخپچاس گرام، گڑ مار بوٹی پچاس گرام، جامن کی گٹھلی پچاس گرام اور سرسوں کا ساگ سوکھا ہوا بیس گرام درکار ہو گا۔ ان تمام اشیا کو ملا کر باریک پیس لیں۔۔جاری ہے۔

اور روزانہ صبح ناشتے سے پہلے ایک چمچ اور ایک چمچ رات کھانے سے پہلے پانی کے ساتھ استعمال کریں۔یہ نسخہ دو ماہ لگاتار استعمال کریں، فرق آپ ہر ٹیسٹ پر محسوس کرینگے۔ نوٹ: یہ نسخہ صرف نیک نیتی اور مدد کے جذبے کے تحت شائع کیا جا رہا ہے ،۔۔جاری ہے۔

مریض اپنے معالج کے مشورے سے استعمال کریں۔

 مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں ۔↓↓↓۔

کیٹاگری میں : news

اپنا تبصرہ بھیجیں